برائلرگوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ

0 5
لاہور(اُردونیوز) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سی180روپے،زندہ برائلر مرغی 10روپے اضافے سے 124روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت127روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

 

- Advertisement -

 

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.