تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

0 4

لاہور (اُردونیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کے لئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

- Advertisement -

شاہد رفیق اوربچوں کے والدین کی طرف سے علی عمران راؤ اور ارشد ورک نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے تعلیمی اداروں کے لئے ایس او پیز بنا رکھے ہیں، سکولوں کی مسلسل بندش سے بڑا تعلیمی بحران پیدا ہوگا، مارچ سے اب تک سکولوں کی بندش آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ سکولز میں بچوں کو کوروناوائرس کے خلاف آگاہی دی جا سکتی ہے، موجودہ حالات میں بچے اب سکولوں کو بھولتے جا رہے ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.