- Advertisement -

قازقستان، پارلیمانی انتخابات میں نور اوتان پارٹی سر فہرست

500 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر کیے گئے سروے کے مطابق نور اوتان پارٹی 72.1 فیصد کے ساتھ اول نمبر پر ہے

- Advertisement -

0 71

- Advertisement -

قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونے والے  قازقستان میں  پولنگ کے بعد کے سروے کے نتائج کے مطابق بر سر اقتدار نور اوتان پارٹی سر فہرست آئی ہے۔

ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کی جانب سے 263 شہروں اور 237 دیہاتوں میں 500 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر  کیے گئے سروے کے مطابق نور اوتان پارٹی 72.1 فیصد کے ساتھ اول نمبر پر ہے تو   ڈیموکریٹک پارٹی  10.27 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی ہے۔

- Advertisement -

قازقستان کے بانی نور سلطان نضار بایف  نے  پولنگ کے بعد کیے گئے سروے کے نتائج کے اعلان کے بعد دارالحکومت میں نور اوتان پارٹی کے انتخابی مرکزی دفتر تشریف لے گئے۔

نظار بایف 19 مارچ 2019 میں صدارتی عہدے سے مستعفی ہونے کے باوجد اقتدار کی نور اوتان پارٹی کے چیئر مین کی نشست پر براجمان ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.