مشال خان نے عمران عباس کو اپنے دل کے قریب قرار دے دیا

0 23

اسلام آباد (اُردونیوز) اداکارہ و ماڈل مشال خان نے عمران عباس کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

- Advertisement -

مشال خان نے انسٹاگرام پر عمران عباس کے لیے لکھے گئے پیغام میں کہا ہے کہ عمران عباس سے ان کی ملاقات جولائی میں ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ کے سیٹ پر ہوئی، اور وہ نہیں جانتی تھیں کہ عمران عباس کے ساتھ ان کی اتنی اچھی دوستی ہو جائے گی، عمران عباس اچھے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان بھی ہیں، اور وہ ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہیں گے،انہوں نے ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انہیں بہت کچھ سیکھایا ہے

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.