ماڈلنگ ،اداکاری و گلوکاری الگ الگ شعبے ہیں ،ماہ نور

محنت اور لگن سے کام کر کے ہر شعبہ میں فنی صلاحیتو ں کو منوایا ہے ،گفتگو

0 13

لاہور (اُردونیوز) بہت سی فلموں کی آفرز ہیں مگر اپنے یوٹیوب چینل اور گلوکاری پر توجع دے رہی ہوں ان خیالات کا اظہار پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ ،گلوکارہ وٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ،ان کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ ،اداکاری و گلوکاری الگ الگ شعبے ہیں میں نے محنت اور لگن سے کام کر کے ہر شعبہ میں اپنی فنی صلاحیتو ں کو منوایا ہے،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہا الگ الگ شعبہ میں کرنا مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں آگے بڑنے کا جذبہ ہو تو کوئی کام مشکل نہیں ہوتا ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.