حرا مانی کا فیشن برانڈ دیپک اینڈ فہد کے لیے فوٹو شوٹ

0 14

اسلام آباد (اُردونیوز) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے فیشن برانڈ دیپک اینڈ فہد کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرالیا۔

- Advertisement -

حرا مانی متعدد ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں اور اس کے ساتھ وہ کئی فیشن برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ بھی کراچکی ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے فیشن برانڈ دیپک اینڈ فہد کے لیے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں وہ کالے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور مٹی کے ڈھیر پر بیٹھی ہیں۔ حرا مانی ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.