دیدار ملتانی ایک بار پھرشالیمار تھیٹر لاہور میں جلوہ گر

0 11

لاہور (اُردو نیوز) دیدار ملتانی ایک بار پھرشالیمار تھیٹر لاہور میں جلوہ گر۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والی اسٹیج کی نامور اداکارہ دیدار ملتانی جمعہ 4ستمبر سے شالیمار تھیٹر میں کامیابی سے جاری ڈرامہ ”سیاں جادوگر“میں نئی ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کر رہی ہے ،اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق جبکہ تحریرو ہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ہے ،دیدار ملتانی کا کہنا ہے کہ لاہور کے ڈرامہ شائقین کا پیار و محبت بے لوث ہے ان کی خواہش کوٹال نہیں سکتی اس لیے ان کو بھر پور فرمائش پر لاہور میں بار بار آکے پرفارم کرتی رہوں گی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.